پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار
Web Desk
28 April 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور انڈیکس میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی فروخت کے دباؤ کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 171 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار رہی تھی اور کاروباری اختتام پر 1174 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 497 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کے باعث مارکیٹ میں گراوٹ کا یہ سلسلہ دوسرے روز بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
2 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم
2 September 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی، فی تولہ سونا 11 ہزار 300 روپے سستا
2 September 2026
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026