LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو گھروں پر ٹاور لگانے والا بل جاہلانہ اور غاضبانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط رانا ثنااللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی بارے خبریں بے بنیاد قرار دے دیں ڈیمو کریٹس کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی:ٹرمپ

برطانیہ: 2008کے بعد پیدا ہونے والوں پر تاحیات سگریٹ پر پابندی

Web Desk

23 April 2026

برطانیہ میں ایک اہم اور تاریخی قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت 18 سال یا اس سے کم عمر افراد پر مستقبل میں سگریٹ خریدنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

نئے قانون کے مطابق 2008 یا اس کے بعد پیدا ہونے والا کوئی بھی فرد اپنی پوری زندگی میں تمباکو مصنوعات، بشمول سگریٹ اور ویپنگ مصنوعات، خرید نہیں سکے گا۔ یہ قانون نوجوان نسل کو تمباکو نوشی کے نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک بڑی پالیسی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ مجوزہ قانون برطانوی پارلیمنٹ سے منظور ہو چکا ہے اور اب اسے بادشاہ چارلس کی حتمی منظوری کے بعد باقاعدہ طور پر نافذ کر دیا جائے گا۔

یہ پابندی برطانیہ کے چاروں حصوں یعنی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں یکساں طور پر لاگو ہوگی۔