عالمی برداری امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کےلیے کرداراداکرے، ترک صدر
Web Desk
23 April 2026
ترک صدر طیب اردوان نےکہاہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے اثرات سے یورپی ممالک بھی کمزور کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
ترک میڈیاکے مطابق صدر اردوان نے یہ بات جرمن صدر فرینک والٹر سے گفتگو میں کہی تھی۔ترک ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نہ صرف خطے بلکہ یورپی معیشت اور سیکیورٹی کے لیے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اگر تنازع طے کرنے کے لیے سفارتی اور پُرامن راستہ اختیار نہ کیا گیا تو اس کے اثرات کہیں زیادہ تباہ کن ہوں گے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کو مستقل بنانے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے کردار ادا کرے۔
متعلقہ عنوانات
کشیدگی کے باوجود آبنائے ہرمز سے مزید دو خالی تیل بردار جہاز گزر گئے
23 April 2026
امریکی صدر کو جنگ جاری رکھنے کیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ رہ گیا
23 April 2026
ٹرمپ کا بحریہ کو حملے کے حکم، نیول سیکریٹری اچانک مستعفی
23 April 2026
ایرانی سپریم لیڈرشدیدزخمی، ملکی نظم ونسق فوجی جنرل چلارہےہیں،امریکی اخبار کا دعویٰ
23 April 2026
ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرونز کی نمائش، شہریوں نے ڈرونزپر پیغامات بھی لکھے
23 April 2026
جرمنی میں سابق شاہ ایران کے بیٹے رضاپہلوی پر کیچ اپ پھینک دی گئی
23 April 2026
ایران نے آبنائے ہرمزمیں مزید2جہازوں کو تحویل میں لے لیا
23 April 2026
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو نشانہ بنایا جائے،ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو حکم
23 April 2026