جرمنی میں سابق شاہ ایران کے بیٹے رضاپہلوی پر کیچ اپ پھینک دی گئی
Web Desk
23 April 2026
ایران کے سابق بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی پر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے کیچ اپ پھینک دی۔
رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے اختتام کے بعد جب رضا شاہ سیکیورٹی کے ہمراہ اپنی گاڑی کی جانب جا رہے تھے تو ایک شخص نے ان کے قریب آ کر ان پر کیچ اپ پھینکا جو ان کی گردن اور کندھوں پر جا گرا۔
پولیس نے فوری طور پر حملہ آور کو حراست میں لے لیا جبکہ واقعے کے بعد رضا پہلوی اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026
وعدے نہیں عملی اقدامات چاہئیں، غزہ پیس بورڈ کا حماس سے مطالبہ
7 July 2026