جنگ کسی کے فائدے میں نہیں، کشیدگی کم کرنےکیلیےسفارتی طریقہ ضروری ہے، پزشکیان
Web Desk
20 April 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ کسی کے فائدے میں نہیں ہوتی ۔اگرچہ خطرات کے مقابلے میں مضبوط مؤقف ضروری ہے، لیکن کشیدگی کم کرنے کے لیے ہر معقول اور سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔
تہران میں وزارتِ انصاف کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام کو ملک کی حقیقی صورتحال سے باخبر رکھنا ضروری ہے۔ ان کے مطابق غلط معلومات فراہم کرنا یا غیر حقیقی وعدے کرنا نہ صرف مسائل کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوتا بلکہ اس سے عوامی اعتماد بھی مجروح ہوتا ہے۔
صدر مسعود پزشکیان نے زور دیا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو دیانت داری کے ساتھ عوام کے سامنے رکھا جانا چاہئے۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ 2027ء کیلئے ڈھاکا سمیت وینیوز زیر غور ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026