آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
Web Desk
18 April 2026
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نےکہا ہےکہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیار رکھتا ہے اور اپنے حقوق مذاکرات کی میز پر یا میدان جنگ میں حاصل کرےگا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کے دورے کے موقع پر نائب صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بیان بازی، جھوٹ اور وہم قرار دیا اورکہا کہ ان کا جواب دینے کی ضرورت نہیں۔
محمد رضا عارف نے زور دیا کہ ایران بیرونی دباؤ کے باوجود آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری کو نافذ کرنےکے عزم پر قائم ہے۔
متعلقہ عنوانات
ترکیہ سے پابندیاں ہٹانے جارہے ہیں، ہم دوستوں پر پابندیاں نہیں لگاتے: ڈونلڈ ٹرمپ
7 July 2026
آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف منتقل، صدر پزشکیان بھی پہنچ گئے
7 July 2026
ایشیا کپ 2027ء کیلئے ڈھاکا سمیت وینیوز زیر غور ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026