اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ مؤخر کرنے کا اعلان
Web Desk
14 April 2026
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ موخر کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کا کہنا ہےکہ موجودہ حالات کے پیش نظرحکومت نےاسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان فوجی سازوسامان کے تبادلے اور دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تحقیقاتی تعاون شامل تھا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر
18 April 2026
ایران کے 6ایئرپورٹس کھل گئے، فضائی حدود50روزبعد جزوی بحال
18 April 2026
ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای
18 April 2026