لبنانی شہر نبطیہ پر اسرائیلی حملہ، 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Web Desk
10 April 2026
لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے نبطیہ میں سرکاری عمارت کو بھی نشانہ بنایا۔ادھراسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیاہے کہ لبنان پر حملوں میں حزب اللہ کے 1400 جنگجو مارے گئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق فوج کے 5 یونٹس جنوبی لبنان میں جنگی مہم میں مصروف ہیں، 401 بریگیڈ لبنان میں حزب اللہ کے جنگی ٹھکانوں پر بمباری کر رہی ہیں جبکہ حزب اللہ کے زیر استعمال سرنگ اور میزائل لانچنگ پیڈز تباہ کردیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026