ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت دیکھ کر اسرائیل نے بڑاحملہ کردیا،اسحاق ڈارکا انکشاف
Web Desk
7 April 2026
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے حوالے سے گزشتہ روزبڑی پیشرفت ہوئی ۔اس کامیابی کو دیکھ کر اسرائیل نے بڑا حملہ کردیا۔
سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ جنگ بندی کے لیے امریکا نے 15 نکات جبکہ ایران نے 5 نکات کے مطالبات دئیے، دونوں ممالک کے مطالبات ہم نے پہنچائے۔
اسحاق ڈار نے انکشاف کیا کہ ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سےگزشتہ روزاہم پیشرفت ہوئی،لیکن جب اسرائیل نے دیکھا کہ ہم دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھا لیں گے تواس نے رات کو ایران پر بڑا حملہ کردیا اور نتیجے میں ایران نے سعودی عرب پر بڑا حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے امریکا اورچین پاکستان کی ثالثی کو قبول کیا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں مریضوں کو 39 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج فراہم
19 November 2026
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
19 November 2026
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط
19 November 2026
لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان
19 November 2026
600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
19 November 2026
فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026