کراچی: پی ٹی آئی نے بغیر اجازت احتجاج کیا، ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی
Web Desk
5 April 2026
کراچی میں احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعے پر ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے بغیر اجازت احتجاج کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے بعد پولیس نے صورت حال کو قابو میں لانے کے لیے جوابی کارروائی کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق کارروائی کے دوران پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کے خلاف پولیس پر حملے، ریاست مخالف نعرے بازی اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام؛ شیشہ کیفوں کے باعث ایچ آئی وی کے پھیلاؤ پر تشویش
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
مریم نواز کی ڈپٹی کمشنرز کو’’سانجھی سبزی‘‘ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
17 July 2026