مذاکرات کے حوالے سے ایرانی وزیرخارجہ کے بیان کاخیرمقدم کرتے ہیں، اسحاق ڈار
Web Desk
4 April 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں اسحاق ڈار نےکہا کہ اپنے بھائی عباس عراقچی کی وضاحت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔
خیال رہے کہ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا تھاکہ ایران نے اسلام آباد آنے سے انکار کردیا ہے اور مذاکرات کی پاکستانی کوششیں اپنے انجام کو پہنچ گئی ہیں۔اس پر سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ ہم جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام؛ شیشہ کیفوں کے باعث ایچ آئی وی کے پھیلاؤ پر تشویش
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
مریم نواز کی ڈپٹی کمشنرز کو’’سانجھی سبزی‘‘ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
17 July 2026