LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 کی شناخت، 2 افغان نکلے

Web Desk

4 April 2026

پاکستان سکیورٹی فورسسز  کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ایک  کارروائی میں ہلاک ہونے والے کی شناخت ہوگئی، ان میں دو  افغان شہری بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے 2 کا تعلق افغانستان سے ہے، جن میں ایک کی شناخت امیر حمزہ حقیار کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے ایک اور دہشتگرد امیر عبدالرحیم ولد زرولی کا تعلق افغانستان کے صوبے پکتیا سے تھا۔

پاکستان سکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام دہشتگرد دراندازی کی کوشش کے دوران سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں ہلاک کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں جبکہ علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔