ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر بم گرا دیا، کرایوں میں 65 فیصد تک اضافہ
Web Desk
3 April 2026
لاہور/اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے ہونے کے فوری بعد ٹرانسپورٹ مافیا اور یونینز نے من مانے کرایوں کا اطلاق کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف شہروں کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو اب فی سواری ایک ہزار سے ڈھائی ہزار روپے تک اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔
ٹرانسپورٹرز کا موقف ہے کہ صرف ڈیزل ہی نہیں بلکہ ٹائر، لبریکنٹس اور دیگر سپیئر پارٹس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ کرایوں میں گاڑیاں چلانا گھاٹے کا سودا بن چکا ہے۔ دوسری جانب، بس اڈوں پر مسافروں اور ٹرانسپورٹ عملے کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑوں کے واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں، جہاں شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کو دی جانے والی سبسڈی ان کے کسی کام کی نہیں کیونکہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
17 July 2026
مِس ورلڈ مقابلے میں پہلی بار پاکستان کی شرکت؛ نمائندگی انیقہ معراج کریں گی
17 July 2026
چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم
17 July 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
17 July 2026
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی
17 July 2026
واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی
17 July 2026
بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان
17 July 2026
اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے
17 July 2026