ایران کا بحرین میں ایمازون کلاؤڈ کمپیوٹنگ سینٹرپرحملے کادعویٰ
Web Desk
2 April 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں ایک ایمازون کلاؤڈ کمپیوٹنگ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے بیان کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی دشمن کے لیے پہلی عملی وارننگ ہے کہ اگر تنبیہات کو نظرانداز کیا گیا اور ٹارگٹڈ حملے جاری رہے تو ہم ان دیگر کمپنیوں کو بھی کہیں زیادہ شدت سے نشانہ بنائیں گے جن کا پہلے اعلان کیا جا چکا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ خطے میں ان کمپنیوں کی مکمل تباہی کی ذمہ داری امریکی صدر پر عائد ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026