راولپنڈی: عمران خان کی بہنوں کا گورکھپور ناکے پر دھرنا 7 گھنٹے بعد ختم
Web Desk
31 March 2026
راولپنڈی/اڈیالہ جیل کے قریب بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم، نورین خان اور عظمیٰ نیازی نے اپنا دھرنا ختم کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ گورکھپور ناکے پر احتجاجی دھرنا دیا، جو تقریباً سات گھنٹے تک جاری رہا۔
بعد ازاں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد کارکنوں اور قیادت نے گورکھپور ناکے سے روانگی اختیار کر لی۔
ذرائع کے مطابق دھرنے کے دوران کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رہی اور علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتیں بدلنے کا فیصلہ مسترد
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026