LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: محسن نقوی پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کی مشکلات بڑھا رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا کوہاٹ پولیس لائنز میں دھماکہ،15افراد شہید،25 افراد زخمی اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا؛ بنیادی حقوق پر آئینی توازن قائم رکھنے کا حکم ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری پاکستان کے عوام کی بدحالی کسی بھی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں: حافظ نعیم الرحمان

لاہور کے ولینگڈن اسپتال کا ایک اور اسکینڈل، سیکیورٹی گارڈ کو ڈاکٹربنادیاگیا

Web Desk

28 March 2026

لاہور کے سرکاری اسپتالوں کے حالات نہ بدل سکے۔ لیڈی ولینگڈن اسپتال میں مریضوں کی جانوں سےکھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال میں لیڈی ڈاکٹرزکے سرجری کے مقابلے کے بعد ایک نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔۔لیڈی ولینگڈن اسپتال کے سکیورٹی گارڈ کو ڈاکٹربنادیاگیا۔

لیڈی ولینگڈن اسپتال میں سیکورٹی گارڈ کی جانب سے مریض کو اسپائنل اینستھیزیا دینے کی فوٹیج نے ہلچل مچادی۔ سیکورٹی گارڈ کو مریض کو انجکشن لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسپائنل اینستھیزیا صرف تربیت یافتہ ڈاکٹر یا اینستھیٹسٹ ہی دے سکتا ہے۔

واقعہ سامنے آنے پر طبی حلقوں اور شہریوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ اسپتال میں حساس طبی عمل غیر تربیت یافتہ شخص سے کروانے پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔ شہری حیران ہیں کہ غیرمتعلقہ شخص کو آپریشن تھیٹر تک رسائی کیسے ملی؟