پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
Web Desk
28 March 2026
آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔۔۔۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔۔۔پاکستان کے لیے ایک ارب اکیس کروڑ ڈالرز کی قسط کی راہ ہموار ہو گئی۔۔معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے،،منظوری کے بعد پاکستان کومجموعی طور پر چار اعشاریہ پانچ ارب ڈالرز تک رسائی حاصل ہوجائے گی،،ای ایف ایف کے تیسرے اور آر ایس ایف کے دوسرے ریویو پر اتفاق ہو گیا ہے۔۔۔اعلامیے کےمطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پچیس فروری سے دو مارچ تک کراچی،اسلام آباد اور ورچوئل طور پر جاری رہے،،پاکستان معاشی اصلاحات اور پبلک فنانس کی بہتری کے اہداف کی جانب گامزن ہے،مہنگائی کو اسٹیٹ بینک کے ٹارگٹ رینج میں رکھنے کیلیے اقدامات جاری ہیں،،اعلامیے کےمطابق مذاکرات میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور سماجی تحفظ پروگراموں پر زور دیا گیا،،موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے’آر ایس ایف’کےتحت اصلاحاتی ایجنڈا بھی زیرِبحث رہا،،،
متعلقہ عنوانات
امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سفری الرٹ جاری کردیا
18 July 2026
امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف بڑے فضائی حملوں کا آغاز، تہران کی عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، سینٹ کام کا باضابطہ اعلان
18 July 2026
اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ
18 July 2026
انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار
18 July 2026
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
18 July 2026
امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ
18 July 2026
جنگ مخالف تنظیموں کے اتحاد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج
18 July 2026
خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا
18 July 2026