صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کرلیا
Web Desk
27 March 2026
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ 2026 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت صدر کو حاصل اختیارات کے استعمال سے طلب کیا گیا ہے۔
یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 26واں اجلاس ہوگا، جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا یہ دوسرا اجلاس بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
سیاسی مبصرین کے مطابق اجلاس میں اہم قانون سازی اور ملکی امور پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
17 July 2026
27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب
17 July 2026
خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران
17 July 2026
فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال
17 July 2026
خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی
17 July 2026
پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی
17 July 2026
پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم: پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل ریکارڈ 31 روپے 5 پیسے مہنگا
17 July 2026