پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ گرفتار
Web Desk
25 March 2026
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
عالیہ حمزہ کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں جن کی بنیاد پر گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عالیہ حمزہ عید کے موقع پر اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے لاہور آئی تھیں، جہاں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026