LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو

ایران کا امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار، مذاکرات کو دھوکہ دینے کی کوشش قرار

Web Desk

24 March 2026

اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد مذاکراتی عمل پر اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بات چیت کے دوران حملوں کے دو ادوار کے بعد اب کسی قسم کا اعتماد باقی نہیں رہا۔

ایرانی سفارت خانے نے مزید کہا کہ دباؤ اور سخت طرزِ عمل کے ساتھ کسی مثبت پیش رفت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ بیان کے مطابق ایران امریکا کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو ایک اور دھوکہ دہی کی کوشش سمجھتا ہے، جس کا مقصد وقتی فائدہ اٹھانا اور بعد میں دوبارہ حملوں کو بڑھانا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ایسے حالات میں سنجیدہ اور نتیجہ خیز مذاکرات ممکن نہیں، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔