LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

اسرائیل پرایران کےحملے، اب تک 4829افرادکے زخمی ہونے کی تصدیق

Web Desk

24 March 2026

اسرائیل کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 4,829 افراد زخمی ہو کر مختلف اسپتالوں میں لائے جا چکے ہیں۔وزارتِ صحت کے مطابق زخمیوں میں سے اب بھی 111 افراد اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ جھڑپوں اور میزائل حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایمرجنسی سروسز اور اسپتالوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کشیدگی برقرار رہی تو زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔