پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال اور سفارتکاری پر زور
Web Desk
23 March 2026
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا اور بدلتی ہوئی صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے خطے اور عالمی سطح پر امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس امر پر اتفاق کیا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر قریبی رابطے میں رہنا اور باہمی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنا نہایت ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026