گورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات: بین الصوبائی ہم آہنگی اور عوامی مسائل کے حل پر اتفاق
Web Desk
23 March 2026
کراچی: سندھ گورنر ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی ملاقات منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیصل کریم کنڈی نے محمد نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ دیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے بین الصوبائی ہم آہنگی، وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون کے فروغ اور قومی یکجہتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نئیر بخاری، ندیم افضل چن اور انور عالم خان بھی موجود تھے۔ دونوں گورنرز نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام اکائیاں مل کر کام کریں گی تاکہ ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026