ایران کی 2بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت
Web Desk
14 March 2026
ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی حکومت کے مطابق 2 بھارتی پرچم والے ایل پی جی ٹینکرز نے صبح آبنائے ہرمز کو محفوظ طریقے سے عبور کیا ہے اور وہ ملک کے مغربی بندرگاہوں کی جانب رواں دواں ہیں۔
ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہے۔اس سے پہلے ایران گزشتہ روز ترکیہ کے ایک بحری جہاز کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے چکا ہے۔
دوسری جانب فرانس اور اٹلی نے اپنے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے بحفاظت گزارنے کے لیے ایرانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026