ایران کے سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیاپر باضابطہ اکاؤنٹ بنالیا
Web Desk
12 March 2026
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنا باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا۔جسے تھوڑی دیر میں ہزاروں افرادنے فالو کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا یہ اکاؤنٹ فارسی زبان میں ہے اور اس کا ہینڈل رہبرِ انقلاب ہے۔ اس پر سب سے پہلے نئے سپریم لیڈر کے ابتدائی پیغامات اور بیانات سے متعلق مواد شیئر کیا گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اکاؤنٹ سے صرف ایک ہی اکاؤنٹ کو فالو کیا جا رہا ہے اور وہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا اکاؤنٹ ہے جو ان کے والد بھی ہیں اور 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026