LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان

ڈرنے والانہیں، ڈریں وہ لوگ جن کے رازمیں جانتاہوں، کامران ٹیسوری

Web Desk

12 March 2026

ڈرنے والانہیں، ڈریں وہ لوگ جن کے رازمیں جانتاہوں، کامران ٹیسوری

اگرمجھے سانحہ گل پلازہ پر آواز اٹھانے پر سزا دی جارہی یا ایک کانفرنس پر سزا دی جارہی ہےتو ایسے 10 گل پلازہ کیلئے آواز اٹھاؤں گا اور ایسی 10 کانفرنسز کروں گا۔ گورنرکامران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں آخری افطار پارٹی سے خطاب۔۔کہامیں ڈرنے والا نہیں ہوں۔۔ڈریں  وہ لوگ جن کے  سارے راز میں جانتا ہوں۔

کہا گونگا، گورنر نہیں تھا اور نہ رہنا چاہتا ہوں۔۔میں جب گورنر بنا تھا تو وعدہ کیا تھا کہ اللہ کی رضا کے لیے کام کروں گا۔۔انہوں نے نہال ہاشمی کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ چاہتاہوں جو کام شروع کیےتھے وہ جاری رہیں۔ باقی باقی سیاست کی بات رہی تو ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہاکہ گورنر ہاؤس میں میری مہمان نوازی میں یہ آخری افطار تھی۔ان کی جانب سے ’اللہ حافظ‘ کہنے پر رقت آمیز مناظردیکھے گئے اور وہاں موجود افراد آبدیدہ ہوگئے۔