ایران کے بجلی انفرااسٹرکچر پر حملہ ہوا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا، علی لاریجانی
Web Desk
12 March 2026
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بجلی کے نظام کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا کیا گیا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایک گھنٹے میں ایران کے بجلی کے انفرااسٹرکچر کو تباہ کر سکتے ہیں مگر ہم نے ایسا نہیں کیا۔
علی لاریجانی نے کہا کہ اگر امریکا ایسا کرتا ہے تو آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں پورا خطہ تاریکی میں ڈوب جائے گا اور یہ صورتحال امریکی فوجیوں کے لیے محفوظ پناہ کی تلاش کے دوران خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026