مودی کی دوغلی پالیسی پر نیا تنازع، ایران نے بھارت جانے والے مال بردار جہاز کو نشانہ بنا دیا
Web Desk
12 March 2026
نیویارک/ممبئی: بھارتی میڈیا اور عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے مال بردار جہاز “مے یوری ناری” کو آبنائے ہرمز میں ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔ جہاز بھارت کے شہر گجرات کے لیے سامان لے جا رہا تھا۔
حملے کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور انجن روم کو شدید نقصان پہنچا، تاہم جہاز کے عملے کے کئی ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے دوران پیش آیا اور ایران کے ممکنہ ردعمل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایران بھارت کی اس پالیسی سے ناراض ہے جس میں بھارت بیک وقت ایران کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن عملی طور پر اسرائیل کے قریب سمجھا جاتا ہے۔
حملہ، ایران کی طرف سے بھارت کو سخت پیغام دینے کے طور پر بھی تجزیہ کیا جا رہا ہے، جس میں وہ اپنی علاقائی پالیسی اور اثر و رسوخ کو واضح کرنا چاہتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026