ایران پر امریکی و اسرائیلی فضائی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں درجنوں ہلاکتیں
Web Desk
10 March 2026
اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران پر فضائی حملے جاری ہیں،،امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے تہران کو نشانہ بنایا،،شدید بمباری کے باعث درجنوں افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں،،غیرملکی میڈیا کےمطابق ’مشرقی تہران میں ایک صنعتی مرکز اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا،،شہریوں کے مطابق دھماکے اتنے شدید تھے کہ زمین لرز اُٹھی،تہران کے بعض علاقوں میں بجلی کی بندش کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔خبر رساں ادارے فارس کے مطابق تہران کے مختلف علاقوں میں شدید فضائی حملوں اور بڑے شدید دھماکوں کے ساتھ ساتھ ایران کے دیگر کئی شہروں،جن میں کرج اور تبریز شامل ہیں کو بھی شدید حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔کرج میں دھماکوں سے آسمان روشن ہوگیا،،کرج سمیت تین علاقوں میں حملوں سے فیول ڈپو متاثر ہیں،،اصفہان کے آٹھ شہروں پر فضائی حملے کیے گئے، نجف آباد پر بھی بمباری کی گئی جس میں درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے،۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026