بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب فضائی دفاع نظام نے 2 بغیر پائلٹ طیارے مار گرائے
Web Desk
10 March 2026
عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب فضائی دفاعی نظام نے دو بغیر پائلٹ طیاروں کو مار گرایا۔ ڈرون گرنے کے بعد موقع پر آگ بھڑک اٹھی۔
اس سے قبل اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ بغداد ایئرپورٹ کے نزدیک واقع امریکی سفارتخانے کی معاون لاجسٹک تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق جنوب مشرقی شہر بصرہ کے سرحدی علاقوں اور اس کے نواحی مقامات السیبہ، التنومہ، ابو الخصیب اور الشلامچہ کے جنوب میں بھی ڈرون حملے کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں دھماکوں اور آگ لگنے کے واقعات پیش آئے، تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026