LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

جزیرہ قشم پر امریکی حملے کے بعد ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

Web Desk

7 March 2026

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں قائم الجفیر فوجی اڈے پر امریکی فوج کو نشانہ بنانے کی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ ایران کے جزیرہ قشم میں پانی صاف کرنے والے پلانٹ پر امریکی فوج کی کارروائی کے جواب میں کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق امریکی حملے کے نتیجے میں پانی صاف کرنے والا پلانٹ متاثر ہوا جس سے قشم اور اس کے اطراف کے کم از کم تیس دیہات میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی کارروائی کو سخت الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شہری سہولت کے منصوبے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول اقدام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتا ہے اور اس کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مثال امریکا نے قائم کی ہے، ایران نے نہیں۔