LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

عراق سے غیرملکی آئل فیلڈزنے عملے کونکالنا شروع کردیا

Web Desk

7 March 2026

مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی تیل کمپنیوں نے عراق میں آئل فیلڈز سے اپنے عملے کو نکالنا شروع کر دیا ۔برطانوی خبر رساں ادارے  کے مطابق آئل فیلڈزکے  عملے کے کئی ارکان  صفوان کی سرحد سے گزر کر کویت چلے گئے۔

امریکی آئل فرم ’ہالیبرتون‘ کے ایک سکیورٹی گارڈ محمد طعم نے خبرایجنسی کو بتایا کہ عراق میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر غیر ملکی عملہ کویت کے لیے روانہ ہو گیا ہے ۔

ایک اور امریکی آئل فرم ایچ کے این  انرجی نے عراق میں کردوں کے حملے کی رپورٹس کے بعد جمعے کو عراقی کردستان میں ایک سائٹ پر پیداوار روک دی تھی۔