حملوں کے باوجودتہران میں نمازجمعہ کے بڑے اجتماعات،ہزاروں افرادکی شرکت
Web Desk
6 March 2026
امریکا اور اسرائیل کے تہران پرشدید حملوں کے باوجود جمعہ کے اجتماعات میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
تہران میں امام خمینی گرینڈ مسجد کے باہر اور شہر کے دیگر حصوں میں بڑی تعداد میں شہریوں نے جمعہ کی نماز ادا کی۔
امریکہ اور اسرائیل کے شدید حملوں کے باوجود مرد و خواتین ڑی تعداد نمازِ جمعہ میں شرکت کے لیے گھروں سے نکلے۔ ایران پر شروع ہونے والے حملوں کے بعد یہ پہلی نمازِ جمعہ تھی۔
تہران کی سڑکوں پر جب جمعہ کی ادائیگی کے لیے آئے تو اُن کے ہاتھوں میں ایرانی پرچم تھے اور اکثر نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں اُن کی تصاویر بھی اُٹھا رکھی تھیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026