ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان
Web Desk
6 March 2026
سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو تقریباً 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
سی ایس آئی ایس کی رپورٹ کے مطابق جنگی اخراجات پورے کرنے کے لیے محکمہ دفاع کو موجودہ بجٹ سے زیادہ فنڈز درکار ہوں گے۔امریکا کے کم لاگت کےگولہ بارود کی طرف جانے سے گولہ بارود کی قیمت کم ہو سکتی ہے تاہم ایران سے جنگ کے اخراجات بہت زیادہ ہوں گے جو موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے۔
تھنک ٹینک کے مطابق کسی نہ کسی مرحلے پر امریکی محکمہ دفاع کو اضافی فنڈز درکار ہوں گے جبکہ تنازع کے اخراجات کو اندرونی بجٹ کٹوتیوں سے پورا کرنا سیاسی اور عملی طور پر مشکل ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر
18 April 2026
واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو
18 April 2026
خلیج میں لنگرانداز جہاز حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ
18 April 2026
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026