امریکی طیارہ بردارجہازابراہم لنکن پسپاہوگیا،اسپیکرایرانی پارلیمنٹ کا دعویٰ
Web Desk
6 March 2026
ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹرمحمد باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکاکا طیارہ برداربحری جہاز ابراہم لنکن پسپا ہوکر میدان جنگ سے دورہوگیاہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ڈاکٹرباقر قالیباف کاکہناتھاکہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایرانی میزائلوں اور ڈرونزکے پہلے ہی حملے میں پیچھے ہٹ گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس بحری بیڑےکو امریکی اتحادیوں کا دفاع کرنا تھا وہ اپنا دفاع نہیں کرسکا، امریکاکےاتحادی اپنی سلامتی کوٹرمپ اور نیتن یاہو کےجھوٹ کی نذر نہ کریں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026