ایران کےغیرمشروط طورپرہتھیارڈالنے کے سواکوئی ڈیل نہیں ہوگی، ٹرمپ
Web Desk
6 March 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط طورپرہتھیار ڈالنے کے سواکوئی ڈیل نہیں ہوگی۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا سوائے غیر مشروط پر ہتھیار ڈالنے کے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایک بہترین اور قابل قبول قیادت کے انتخاب کے بعد امریکا اور اس کے اتحادی ایران کو تباہی کے دہانے سے واپس لانے کے لیے بھرپور کام کریں گے۔
ٹرمپ نے لکھاکہ ایران کو معاشی طور پر پہلے سے زیادہ بڑا، بہتر اور مضبوط بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
21 June 2026
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026