مجتبیٰ خامنہ ای قابل قبول نہیں،ایران کے نئے رہنماکے انتخاب میں مجھے شامل کیاجائے، امریکی صدر
Web Desk
5 March 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں شامل ہونا چاہتاہوں، آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ان کے لیے ناقابل قبول ہیں ۔
ایک امریکی نیوزویب سائٹ کو انٹرویومیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ، آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے ہیں جوکہ ممکنہ طور پر ایران کے سپریم لیڈر ہو سکتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای کی پالیسیاں جاری رکھنے والے لیڈر کو قبول نہیں کریں گے ، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں اتحاد اور امن لائے ۔
امریکی صدرکاکہناتھاکہ مجھے ایران کے نئے رہنما کے انتخاب کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے۔، بالکل اسی طرح جیسے ڈیلسی روڈریگز کے معاملے میں وینزویلا میں شامل کیا گیا تھا۔ خیال رہے امریکہ کے وینزویلا پر حملے اور نیکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد ان کی نائب ڈیلسی روڈریگز عارضی صدر کے طور پر اقتدار میں آئی تھیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت
28 August 2026
سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
28 August 2026
سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ
28 August 2026
سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
28 August 2026
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
28 August 2026
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید
28 August 2026
میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج
28 August 2026
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی
28 August 2026