ایران نے آذربائیجان پر ڈرون حملے کی تردیدکردی،عراقچی کا آذربائیجان کے ہم منصب کو فون
Web Desk
5 March 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب کو فون پر یقین دلایا کہ تہران آذربائیجان کے نخچیوان کے ایکسٹرا کالچر علاقے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ملوث نہیں تھا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ضروری تحقیقات اور جائزہ لے رہی ہیں اور ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کے پروجیکٹائل کا آذربائیجان کی جانب روانہ ہونا درست نہیں۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ ایسے حملوں میں اسرائیل کا کردار ہوتا ہے تاکہ عوامی رائے کو متاثر کیا جا سکے اور ایران کے پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کو نقصان پہنچایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
29 August 2026
نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ
29 August 2026
امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر
29 August 2026
امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس
29 August 2026
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
29 August 2026
لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ
29 August 2026
یو اے ای سمیت خطے کے تمام ممالک سے افہام و تفہیم کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر
29 August 2026