ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
Web Desk
3 March 2026
متحدہ عرب امارات کی وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی تعاون، ریم الہاشمی نے واضح کیا ہے کہ امارات اپنی فضائی حدود کو ایران پر کسی بھی قسم کے حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اگرچہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خطے کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، تاہم یو اے ای کشیدگی میں اضافے کے بجائے امن کا حامی ہے۔ ایرانی حملوں کے ردِعمل میں متحدہ عرب امارات نے تہران میں اپنا سفارت خانہ بند کر کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ ریم الہاشمی نے مزید کہا کہ فوجی حل ممکن نہیں اور مزید کشیدگی پورے خطے کو تباہی کی طرف لے جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
21 June 2026
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026