پینٹاگون کا اعتراف: ایران کی جانب سے پہلے حملے کی کوئی خفیہ اطلاع موجود نہ تھی
Web Desk
2 March 2026
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کو دی گئی بریفنگ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی افواج پر کسی پیشگی حملے کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود نہیں تھے۔ رائٹرز کے مطابق، اس انکشاف نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس دعوے کو غلط ثابت کر دیا ہے جس کی بنیاد پر تہران پر دہائیوں کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا۔ ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ پر “انتخابی جنگ” مسلط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کی ثالثی میں امن مذاکرات کی امید موجود تھی جسے دانستہ طور پر ختم کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026
سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ
23 November 2026
دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف
23 November 2026
صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان
23 November 2026
لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی
23 November 2026
بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
23 November 2026
مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا
23 November 2026
تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی
22 November 2026