ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاکستان کے خلاف میچ کیلئے بھارت کی ممکنہ حکمت عملی سامنے آگئی
Web Desk
15 February 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں مدِمقابل ہوں گی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور اسے ایونٹ کا سب سے اہم اور سنسنی خیز مقابلہ قرار دیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کے خلاف میچ میں اسپن اٹیک کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کو ٹیم سے باہر رکھ کر اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا۔
اکتیس سالہ کلدیپ یادیو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپننگ کے فرائض ابھیشک شرما اور ایشان کشن انجام دیں گے، جبکہ ٹیم کمبی نیشن میں توازن برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
26 August 2026
پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 August 2026