LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک ایران کا ایک بار پھر حملوں سے متاثرہ جوہری تنصیبات کے معائنے سے انکار ملکی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ ترین صورتحال: واپڈا نے اعداد و شمار جاری کر دیے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے سری لنکا روانہ

Web Desk

14 February 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سری لنکا روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چیئرمین کل ہونے والا ہائی وولٹیج مقابلہ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق بڑے میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور ان کا حوصلہ بڑھائیں گے۔ وہ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے تاکہ میچ سے متعلق تیاریوں اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی اپنے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے حکام اور سری لنکا کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں باہمی تعاون اور کرکٹ امور پر گفتگو متوقع ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت مقابلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ تصور کیا جا رہا ہے اور شائقین کرکٹ کی نظریں اس اہم معرکے پر جمی ہوئی ہیں۔