LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ

صحرائےچولستان کےٹیلوں پر جیپ ریسرزکی مہارت کا دوسرا روز

Web Desk

14 February 2026

صحرائے چولستان کے ٹیلوں پر جیپ ریس کے دوسرے روز میں ریسرز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

21 ویں بین الاقوامی میگا ایونٹ میں آج سٹاک کیٹگری گاڑیوں کی ریس ہوگی، جس میں 79 ریسرز حصہ لے رہے ہیں۔ سب سے پہلےمحمد ریان خلیل گاڑی دوڑائیں گے، بسمہ اللہ مگسی دوسرے اور اویس شیوانی تیسرے نمبر پر ٹریک پر گاڑی دوڑائیں گے۔ تمام ریسرز 216 کلومیٹر طویل ٹیلوں پر اپنی مہارت دکھائیں گے۔

اس ریس میں چار خواتین ریسرز بھی شامل ہیں جو اپنی کارکردگی سے تماشائیوں کو محظوظ کریں گی۔

ایونٹ کے دوران دل وش اسٹیڈیم میں اونٹ ڈانس، ناچی بکریوں کا شو اور کبڈی میچ بھی منعقد ہوگا، جبکہ ٹی ڈی سی پی کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

پری پیئرڈ کیٹگری گاڑیوں کا فائنل راؤنڈ کل ہوگا اور ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں کل شام انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوگی۔