LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

یوٹیوب کی بڑی اپ ڈیٹ: اب 27 زبانوں میں ویڈیوز دیکھیں اور سنیں

Web Desk

13 February 2026

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ایک اہم فیچر اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین اب کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکیں گے۔ یہ سہولت مصنوعی ذہانت کی مدد سے ممکن ہوئی ہے اور اب 27 مختلف زبانیں سپورٹ کی جاتی ہیں۔

نئے فیچر میں ’’Expressive Speech‘‘ نامی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے، جو اصل تخلیق کار کی آواز کے لہجے، جذبات اور اندازِ بیان کو برقرار رکھتی ہے۔ یوٹیوب صارفین اپنی پسندیدہ زبان سیٹنگز میں منتخب کر کے ڈب شدہ ویڈیوز خودکار طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اپ ڈیٹ عالمی مواد تک رسائی میں زبان کی رکاوٹ کو ختم کرے گا اور تخلیق کاروں کے لیے دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچنے کے مواقع بڑھائے گا۔ فی الحال انگریزی، ہندی، فرانسیسی، جرمن، انڈونیشی، اطالوی، پرتگالی اور ہسپانوی زبانوں میں یہ فیچر دستیاب ہے، اور مزید زبانیں جلد شامل کی جائیں گی۔