لیبیامیں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 2بچوں سمیت 53 ہلاک
Web Desk
9 February 2026
لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2بچوں سمیت 53 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشل آرگنائزیشن آف مائیگریشن کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی میں 55 افراد سوار تھے۔ حادثہ لیبیاکے شمالی علاقے زواراکے ساحلی علاقے کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں سوار نائیجیریاسے تعلق رکھنے والی2 خواتین کو بچالیاگیا
رواں ماہ کے آغاز میں ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی تھی، جس کے نتیجے میں 15 تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026