غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، اسرائیلی فوج کے حملےمیں مزید 21فسلطینی شہید
Web Desk
4 February 2026
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔آج اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں بچوں سمیت مزید 21فلسطینی شہید ہوگئے۔
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود غزہ میں حملے جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 افراد شہید اور کم از کم 31 زخمی ہوئے۔
خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے گھروں اور خیموں پر حملوں کے بعد 3 لاشیں اسپتال لائی گئیں۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے بیان میں کہا کہ اسپتال میں درجنوں زخمی بھی لائے گئے۔ ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت کے باعث غزہ کے اسپتالوں میں صورتحال نہایت سنگین ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا
31 July 2026
حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس
31 July 2026
اسرائیلی فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی، 14 اہلکار برطرف، قید کی سزا
31 July 2026
عراق سے مضبوط تعلقات کے خواہاں، فضائی حملوں میں ملیشیا گروپ کو نشانہ بنایا: سعودی عرب
31 July 2026
امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
31 July 2026
کینیا میں 15 ہاتھی پراسرار طور پر ہلاک، کیڑے مار ادویات سے آلودہ ٹماٹر کھانے کا شبہ
31 July 2026