LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

افغان طالبان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کولگام دینے پر آمادہ نہیں، فارن پالیسی میگزین

Web Desk

2 February 2026

افغان طالبان حکومت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو لگام دینے پر آمادہ نظرنہیں آتی۔ فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ میں انکشاف۔

امریکی جریدے کے مطابق افغان طالبان نظریاتی  قربت کے باعث کالعدم ٹی ٹی پی کےخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے۔ قطر، ترکیہ اور سعودی عرب کی ثالثی کی کوششیں  افغان طالبان کو رضامند کرنے میں ناکام رہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ طالبان اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات نے کشیدگی کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، طالبان پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی کو داخلی سطح پر اپنی ساکھ مضبوط کرنے کے لیے بھی استعمال کررہے ہیں۔

فارن پالیسی میگزین کے مطابق پاک بھارت تنازعات عدم استحکام کا باعث ہیں لیکن پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع بڑھا تو خطے میں دہشت گردی کے خطرناک حد تک پھیلاؤ جیسے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔