LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

کینیڈا کی مشہور نیاگرا آبشار منجمد، سیاحوں کی بڑی تعداد دلکش نظارہ دیکھنے پہنچ گئی

Web Desk

2 February 2026

خبر ایجنسی کے مطابق شدید سردی کی لہر کے باعث کینیڈا کی مشہور نیاگرا آبشار جزوی طور پر منجمد ہو گئی ہے۔ برف سے ڈھکی آبشار اور جمے ہوئے درختوں نے علاقے کو دلکش منظر میں بدل دیا، جسے دیکھنے کے لیے مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ سردی کی شدت اپنی جگہ، مگر یہ قدرتی منظر موسمِ سرما کا ایک شاندار اور یادگار نظارہ ہے۔ حکام کے مطابق سرد موسم کے دوران حفاظتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیاحوں کو مخصوص مقامات تک رسائی دی جا رہی ہے۔