LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد قرار دیدیا، علی لاریجانی کا سخت ردعمل

Web Desk

31 January 2026

ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا کہ یورپی یونین کے وہ تمام ممالک جنہوں نے پاسداران انقلاب کے خلاف قرارداد میں حصہ لیا، ایران کی نظر میں دہشت گرد افواج کی فہرست میں شامل ہیں۔

علی لاریجانی نے واضح کیا کہ اس اقدام کے نتائج کی ذمہ داری انہی یورپی ممالک پر عائد ہوگی جنہوں نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل یورپی یونین نے ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان کیا تھا، جس پر ایران کی مسلح افواج نے اسے غیر منطقی، غیر ذمہ دارانہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا تھا۔