کشیدگی بڑھنے لگی، امریکی بحریہ کاایک اور جنگی جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
Web Desk
29 January 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ امریکی بحریہ کاایک اور جنگی جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا۔ جس سے ان قیاس آرائیوں کو ہوا ملتی ہے کہ امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔
عالمی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ’یو ایس ایس ڈیلبرٹ ڈی بلیک‘ کو خلیج فارس کی طرف نہر سویز سے گزرتے ہوئے دیکھا گیا۔
اب کم از کم 10 امریکی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں جن میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن بھی شامل ہے۔
دوسری جانب ایک امریکی اہلکار نے برطانوی خبررساں ادارے کو بتایاکہ علاقے میں امریکی بحریہ کے بیل بوئنگ V-22 آسپری طیارے کوبھی دیکھاگیاہے جو خلیج فارس کے اوپر سے عمان کی طرف پرواز کر رہا تھا۔
آسپرے،زیادہ تر نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتا ہے،یہ ہیلی کاپٹر کی طرح عمودی طور پر ٹیک آف اور لینڈ کر سکتا ہے، لیکن یہ ہوائی جہاز کی طرح اڑتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026